بین الاقوامی
-
ایران نے اچانک اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ کردیں
رائٹرز کے مطابق ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے ترجمان نے سرکاری نیوز ایجنسی کو تصدیق کی ہے کہ ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر اتوار کی رات سے پیر کی صبح تک پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ پاکستانی وقت کے مطابق اتوار کی رات ساڑھے 10 سے پیر کی صبح 6:30 بجے تک پروازیں بند رہیں گی۔ سرکاری میڈیا نے مزید تفصیلات فراہم…
مزید پڑھیں -
رواں برس 160 ممالک کے 20 لاکھ عازمین حج کی میزبانی کریں گے؛ سعودی عرب
العربیہ نیوز کے مطابق سعودی وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے سرزمینِ مقدس میں اللہ کے مہمانوں کے شایان شان استقبال کی تیاری سے متعلق ایک دستاویزی فلم کا اجرا کیا۔ یہ دستاویزی فلم حج کے مناسک ادا کرنے کی تیاری کے موقع پرپیش کی جا رہی ہے۔ تقریب سے خطاب میں حج و عمرہ کے وزیر ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا…
مزید پڑھیں -
خامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملے کرنے والے جنرل کو تمغۂ فتح سے نواز دیا
ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر خامنہ ای نے کمانڈر جنرل حاجی زادہ کو ایک خصوصی تقریب میں تمغۂ فتح پہنایا۔ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر امیر علی کو یہ تمغہ اسرائیل پر 200 سے زائد بیلسٹک میزائل سے حملے پر دیا جسے آپریشن “True Promise” یعنی سچا وعدہ کا نام دیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ ایران میں فتح…
مزید پڑھیں -
حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرے
اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس نے گزشتہ برس 7 اکتوبر کو حملہ کرکے 1500 کے قریب فوجیوں کو ہلاک کردیا تھا اور 250 افراد کو یرغمال بناکر غزہ لے گئے تھے۔ جس کے بعد سے اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس نے ایڑی چوٹی کا زور لگالیا۔ اندھا دھند بمباری میں 43 ہزار فلسطینیوں کو شہید اور 98 ہزار کو زخمی کردیا لیکن یرغمالیوں کا سراغ…
مزید پڑھیں -
بھارتی یوم آزادی پر پاکستان زندہ باد کے نعرے؛ 3 مسلم نوجوان گرفتار
نئی دہلی: بھارتی پولیس نے پاکستان کا یوم آزادی منانے اور نعرے بازی کے الزام میں 3 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا اور تھانے کے ٹارچر سیل میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یوم آزادی پر پونے میں اکبر اور توقیر نامی دو نوجوانوں کو پولیس نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر گرفتار کرلیا جب کہ ناسک میں پاکستان کا یوم آزادی منانے…
مزید پڑھیں -
یمن؛معمولی جھگڑے پر شوہر نے خود کو بیوی سمیت دھماکے سے اُڑالیا
صنعا: یمن میں ایک گھر میں ہونے والے پُراسرار دھماکے میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا ہلاک ہوگیا جس کے حوالے سے ناقابل یقین انکشافات سامنے آئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن میں اپنے گھر میں دھماکے سے ہلاک ہونے والے میاں بیوی مقامی اسپتال میں نرسنگ اسٹاف تھے اور اسی دوران دونوں کی محبت پروان چڑھی تھی۔ بعد ازاں دونوں نے شادی کرلی…
مزید پڑھیں -
ہندی کی کتاب نہ لانے پر ٹیچر کی مسلمان بچے کو جان سے مارنے کی کوشش
نئی دہلی: بھارت میں اسکول ٹیچر نے نو عمر مسلمان طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 11 سالہ طالب علم ارباز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ایک اسکول میں چھٹی جماعت کا طالب علم ہے۔ ارباز پر استاد نے ہندی کی کتاب گھر بھول کر آنے پر بہیمانہ تشدد کیا۔ رپورٹ میں واقعہ کی مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں -
بنگلادیشی وزیراعظم کے بیٹے کو قتل کرنے کی سازش؛صحافیوں کو7 سال قید
ڈھاکا: بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کے صاحبزداے کو ایک دہائی قبل اغوا کرکے قتل کرنے کی سازش میں صحافیوں 88 سالہ شفیق الرحمان اور 70 سالہ محمود الرحمان کو 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قید کی سزا پانے والے دو بزرگ صحافیوں کا تعلق ایک بنگلادیشی اخبار سے ہیں۔ ان دونوں صحافیوں کے ساتھ 3 دیگر افراد کو…
مزید پڑھیں -
برطانیہ نے جنسی جرائم پر شام کے وزیرِدفاع اور چیف آف اسٹاف پر پابندی لگا دی
لندن: برطانیہ نے شام کے وزیرِ دفاع علی محمود عباس اور چیف آف اسٹاف عبدالکریم محمود ابراہیم کے اثاثے منجمد کردیے اور سفری پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے وزیرِ دفاع علی محمود عباس اور شامی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف عبدالکریم محمود ابراہیم پر الزام ہے کہ انھوں نے حکومتی مخالفین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ برطانیہ کی ’’فارن…
مزید پڑھیں -
طالبان کا خواتین کیساتھ سلوک صنفی امتیاز پر مبنی ہے؛ اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ طالبان کا خواتین کے ساتھ رویہ صنفی عدم مساوات کے زمرے میں آتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی حالت زار کو نمایاں طور پر پیش کیا گیا۔ مقررین نے طالبان حکومت پر منظم “صنفی ظلم و ستم” کے ارتکاب کا…
مزید پڑھیں