پنجاب

  • کلرکہار بس حادثے کا مقدمہ ڈرائیور اور مالک کیخلاف درج

    اسلام آباد: موٹر وے ایم 2 سالٹ رینج کلرکہار کے مقام پر پیش آنے والے بس حادثے کا مقدمہ ڈرائیور، مالک اور دیگر کے خلاف درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ کلر کہار میں قتل بل سبب کی دفعہ 322، غفلت و لاپرواہی سے ڈائیونگ کرکے نقصان پہنچانے کی دفعات 337 G، 279، 427 اور اعانت جرم دفعہ 109 ت پ کے تحت درج کیا…

    مزید پڑھیں
  • صابر شاکر کے گھر پر چھاپہ، کلاشنکوف برآمد

    اسلام آباد: صحافی صابر شاکر کیخلاف درج بغاوت و انسداد دہشت گردی کے مقدمے کی تفتیش میں پیشرفت ہوگئی۔ آبپارہ پولیس نے صابر شاکر کی رہائش گاہ ایف سیون فور میں چھاپہ مارا تو ان کے رہائشی کمرے کی الماری سے کلاشنکوف برآمد ہوئی۔یہ بھی پڑھیں: صابر شاکر، معید پیرزادہ سمیت 4 افراد کیخلاف بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ درج کلاشنکوف لوڈڈ تھی جس سے…

    مزید پڑھیں
  • لاہور میں سی آئی اے پولیس کی کارروائی، 3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

    لاہور: سی آئی اے اغواء برائے تاوان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کا سرغنہ حسنین، عرفان اور اس کا ساتھی نعیم شامل ہیں۔ ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فون، ایک عدد ٹریکٹر اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا۔ڈی ایس پی اغواء برائے تاوان سیل میاں توقیر انجم کے مطابق ملزمان شہریوں سے گن پوائنٹ پر راہزنی…

    مزید پڑھیں
  • اور 15 سالہ بچوں سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار14

    راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ کلر سیداں کے علاقے میں درندہ صفت شخص کی دوبچوں سے مبینہ زیادتی۔ پولیس نےملزم کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق 14 اور 15 سالہ دو بچوں کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ انکے والد اور ماموں نے درج کراوایا۔بچوں کے والد نے بتایا کہ ملزم عابد حسین نے دونوں بچوں کو ورغلایا اور زبردستی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے فوری متاثرہ…

    مزید پڑھیں
  • سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی منی لانڈرنگ مقدمے میں گرفتار

    لاہور: ایف آئی اے نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو منی لانڈرنگ مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم پرویز الہٰی کو لے کر ضلع کچہری روانہ ہوگئی جہاں ایف آئی اے حکام پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کریں گے۔اس دوران، چوہدری پرویز الہٰی کی طبعیت خراب ہوئی جس پر سروسز اسپتال کے ڈاکٹروں نے تفصیلی معائنہ کیا…

    مزید پڑھیں
Back to top button