قومی
-
اسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد ،ڈی آئی جی آپریشنز ، ایس ایس پی سمیت افسران ڈی چوک میں موجود ہیں پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ کا عمل جاری ہے۔ آئی جی اسلام آباد نے سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے پولیس اہکاروں سے ملاقات کی اور احوال دریافت کیا۔ اس موقع پر آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ ڈی آئی جی…
مزید پڑھیں -
علی امین گنڈا پورکے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پر
5 اکتوبر 2024 کو احتجاج کی آڑ میں اسلام آباد میں داخل ہونے والے علی امین گنڈا پور کے اچانک منظر عام سے غائب ہونے کی حقیقت آشکار ہوگئی۔ کے پی ہاؤس میں داخلے اور نکلنےکی خصوصی فوٹیج اور علی امین کے بھائی فیصل امین کی آڈیو کال منظر عام پر آگئی۔ خیبر پختونخواہ ہاؤس اسلام آباد کی خصوصی سی سی ٹی وی فوٹیج میں…
مزید پڑھیں -
جے شنکر کا دورہ پاکستان، محسن نقوی کیساتھ کرکٹ ڈپلومیسی پر تبادلہ خیال کا امکان
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں کئی ممالک کے سربراہان اور نمائندے شریک ہوں گے۔ اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر بھی شرکت کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے سربراہ محسن نقوی کی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ملاقات میں کرکٹ ڈپلومیسی پر بھی تبادلہ خیال ہو سکتا…
مزید پڑھیں -
نیب ترامیم کیس؛ جسٹس منصور کی فل کورٹ بنانے کی تجویز
اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس میں فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ عدالت پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ کرے یا فل کورٹ تشکیل دے، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف…
مزید پڑھیں -
عالمی سطح پر سونے کے نرخ برقرار، مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں کم ہوگئیں
کراچی: عالمی سطح پر سونے کی قیمت مستحکم رہنے کے باوجود مقامی مارکیٹوں میں نرخ گرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سونے کی عالمی قیمتیں برقرار رہنے کے باوجود مقامی سطح پر قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فی تولہ سونےکی قیمت 200روپے کی کمی سے 220500روپے کی سطح پر آگئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 171روپے کی کمی کے ساتھ 189043روپے ہوگئی۔ عالمی…
مزید پڑھیں -
توہین الیکشن کمیشن کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کی۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اعتراضات پر محفوظ فیصلہ…
مزید پڑھیں -
متنازع ٹویٹ کیس میں اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز
اسلام آباد: اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے سیاسی رہنما اعظم سواتی کو متنازع ٹویٹ کیس میں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا، عدالت نے اعظم سواتی کو 24 جولائی کو بذریعہ اشتہار عدالت میں طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے اعظم سواتی کی مسلسل عدم پیشی کے باعث اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کرنے…
مزید پڑھیں -
یونان کشتی حادثہ: ملک بھر میں انسانی اسمگلرز کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا فیصلہ
اسلام آباد: یونان کشتی حادثے کے بعد ملک میں انسانی اسمگلرز کے خلاف انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز کا فیصلہ کرلیا گیا۔ منگل کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز میں ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محسن بٹ کی زیر صدرات انٹر ایجنسی ٹاسک فورس کا ساتواں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے، وفاقی و صوبائی پولیس، کوسٹ گارڈ، ایف سی، رینجرز، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی،…
مزید پڑھیں -
نئی ٹریڈنگ اسکیم؛ پاکستان، برطانیہ کو 94 فیصد مصنوعات ڈیوٹی فری برآمد کرسکے گا
اسلام آباد: جی ایس پی کی جگہ نئی ٹریڈنگ اسکیم کے تحت پاکستان کی 94 فیصد مصنوعات کو برطانوی مارکیٹ تک ڈیوٹی فری رسائی مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے پاکستان سمیت 65 ملکوں کے لیے نئی ٹریڈنگ اسکیم پرعملدرآمد کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت پاکستان کی 94 فیصد مصنوعات کو برطانوی مارکیٹ تک ڈیوٹی فری رسائی مل گئی ہے۔ ڈیوٹی…
مزید پڑھیں -
حکومت کا اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے مساوی کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کردی ہیں۔ پولیس ہیڈ کوراٹرز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پولیس شہدا کے ورثا کی فلاح اور بہبود اولین ترجیح ہے، پولیس فورس کی بہتری کیلیے تمام وسائل فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس شہدا…
مزید پڑھیں