انٹرٹینمنٹ
-
بگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادی
س بار شو میں سلمان خان کا ماضی اور مستقبل کے AI سے بنے ہوئے کرداروں کے ساتھ سامنا ہوگا۔ پرومو میں دکھایا گیا ہے کہ سلمان خان اپنے ماضی کے ساتھ ایک عجیب گفتگو کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، جس میں وہ خود سے سوال کرتے ہیں: ’’کیا لَفڑا کیا تُونے؟‘‘ ماضی کا سلمان پوچھتا ہے کہ وہ اب کہاں ہیں، جس پر موجودہ…
مزید پڑھیں -
بھارتی اداکارہ دیپیکا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
ممبئی: بھارتی ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ دیپیکا ککڑ کے ہاں پہلے بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ کے شوہر شعیب ابراہیم نے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے کہ آج صبح ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔شعیب نے مداحوں کو بتایا کہ ان کا بیٹا قبل از وقت پیدا ہوا ہے تاہم پریشانی کی کوئی…
مزید پڑھیں -
علی سفینا نے پاکستانی ڈرامہ لکھاریوں کو بےنقاب کردیا
کراچی: جہاں تک ٹی وی چینلز کی ٹی آر پی اور یوٹیوب پر ویوز کا تعلق ہے تو پاکستانی ڈرامے بہت اچھا کام کر رہے ہیں لیکن پچھلے کچھ سالوں میں ڈراموں کے مواد ویسی مقبولیت حاصل نہیں کر پارہے۔ علی سفینا پاکستان کے ایسے اداکار ہیں جو برسوں سے انڈسٹری کا حصہ ہیں اور جنہوں نے کچھ ڈراموں میں بہت پائیدار پرفارمنس دی ہے۔…
مزید پڑھیں -
پہلی مرتبہ ہوائی جہاز میں بیٹھا تو باتھ روم میں لاک ہوگیا تھا، آغا علی
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار آغا علی نے اپنے پہلے ہوائی جہاز کے سفر کا دلچسپ قصہ سُنا دیا۔ حال ہی میں آغا علی ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے ایک یادگار سفر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے دلچسپ واقعہ سُنایا۔انہوں نے بتایا کہ جب وہ پہلی مرتبہ ہوئی جہاز میں سوار ہوئے تو بےحد…
مزید پڑھیں -
اوورسیز پاکستانیوں کے خلاف مضحکہ خیز تبصرہ، واسع چوہدری نے معافی مانگ لی
لاہور: پاکستان شوبز کے اداکار واسع چوہدری نے اوور سیز پاکستانیوں کے خلاف مضحکہ خیز تبصرہ کرنے پر معافی مانگ لی۔ سوشل میڈیا پر واسع چوہدری کے پروگرام کی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوئی تھی جس میں ایک ماڈل کو اوور سیز پاکستانیوں کے بارے میں احمقانہ اور مضحکہ خیز تبصرہ کرتے دیکھا گیا۔ماڈل کا کہنا تھا کہ اوور سیز پاکستانی وطن آکر کاٹن کا…
مزید پڑھیں -
عاطف اسلم نے ایف بی آر کو 75 لاکھ روپے کی ادائیگی کردی
لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے ایف بی آر کو 75 لاکھ روپے کی ادائیگی کر دی۔ رپورٹ کے مطابق عاطف اسلم کی جانب سے سال 2023 کے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 75 لاکھ روپے کی ادائیگی کی گئی ہے۔ ایف بی آر نے عاطف اسلم کو ایڈوانس انکم ٹیکس کی ادائیگی کیلئے نوٹس جاری کر رکھا تھا جبکہ سال 2020 کا…
مزید پڑھیں