کھیل
-
اسپیشل اولمپکس پاکستان اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے درمیان معاہدے پر دستخط
معاہدے کے تحت آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (او ایم آئی) کی جانب سے اسپیشل بچوں کی طبی دیکھ بھال کے لئے اسپیشل اولمپک پاکستان کو مکمل معاونت فراہم کی جائے گی جبکہ ایک ملٹی اسپیشلٹی میڈیکل انسٹیٹیوٹ اطفال، کارڈیالوجی اور نیورولوجی میں 2 سے 7 سال عمر کے اسپیشل بچوں کی باقاعدہ اسکریننگ کرے گا تاکہ ذہنی معذوری کے حامل کھلاڑیوں کی صحت اور فلاح…
مزید پڑھیں -
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
دبئی میں کھیلے گئے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ گروپ اے کے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور تمام بیٹرز ذمہ دارانہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہیں۔ پاکستان ویمنز ٹیم کا روایتی حریف کے خلاف آغاز مایوس کن تھا اور پہلی وکٹ صرف ایک رن پر گری جب گل فیروزہ 4 گیندوں کا…
مزید پڑھیں -
ایمرجنگ ویمنز ایشیاکپ؛ بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کو شکست
ایمرجنگ ویمنز ایشیاکپ میں بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو 6 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ہانگ کانگ میں کھیلے جارہے اے سی سی ایمرجنگ ویمنز ایشیاکپ ٹی20 ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو 6 رنز سے شکست دیدی، فائنل میں بنگلہ دیش کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔انڈیا اے اور سری لنکا اے کے درمیان پہلا سیمی فائنل گیلی…
مزید پڑھیں -
ساف فٹبال چیمپئین شپ؛ قومی ٹیم آج ممبئی کیلئے اڑان بھرے گی
ساف فٹبال چیمپئین شپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم آج شام بھارت روانہ ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹورنامنٹ سے ایک روز قبل بھارت کی جانب سے قومی ٹیم کو ویزے جاری کیے گئے ہیں، جس کے باعث پاکستان کو تیاریوں کیلئے کوئی وقت نہیں مل سکا۔قومی ٹیم شام 5:20 پر نجی پرواز سے ممبئی کیلئے اڑان بھرے گی جبکہ گرین شرٹس کی اگلی منزل…
مزید پڑھیں -
وزیراعظم نے گورننگ بورڈ کیلئے دو ناموں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی س بی) کے گورننگ بورڈ کیلئے ذکا اشرف اور مصطفٰی رمدے کی نامزدگی کا نوٹیفکشن جاری کردیا۔پیٹرن اِن چیف وزیراعظم شہباز شریف نے دو ناموں کی منظوری کے بعد سمری وزارت بین الصوبائی کو بجھوادی ہے، پی سی بی قوانین کے تحت اب چیف الیکش کمشنر گورننگ بورڈ کا ایک خصوصی اجلاس بلائیں گے جس…
مزید پڑھیں -
پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا، دونوں میچز گال اور کولمبو کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل 2 روزہ وارم اَپ میچ کھیلے گی، بعدازاں پہلا ٹیسٹ میچ گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 16 سے 20 جولائی تک کھیلا جائے گا، یہ وہی اسٹیڈیم ہے…
مزید پڑھیں -
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا
برلن: جرمنی میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے اپنا پہلا میڈل جیت لیا۔ پاور لفٹنگ ایونٹ میں پاکستان کے سیف اللہ سولنگی نے بیک اسکواٹ میں 90 کلوگرام وزن اٹھاکر سلورمیڈل اپنے نام کیا۔ دوسری جانب اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمزکے باسکٹ بال ایونٹ میں ہیلس نے دلچسپ اور سنسنی خیزمقابلے کے بعد پاکستان کو 19 کے مقابلے میں 20 پواننٹس سے شکست…
مزید پڑھیں -
حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ الیکشن معاملے پر وفاقی حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ، پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 19 جون کی شب 12 بجے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی اپنی مدت مکمل ہونے کے بعد ختم ہوگئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی…
مزید پڑھیں