-
سائنس اور ٹیکنالوجی
چائنا میڈیا گروپ کی جدید ترین سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی اور ایپلی کیشن کی گلوبل میڈیا کانفرنس میں رونمائی
مقامی وقت کے مطابق 26 نومبر کو متحدہ عرب امارات میں تیسری گلوبل میڈیا کانفرنس دارالحکومت ابوظہبی میں شروع ہوئی۔ "میڈیا انڈسٹری کے مستقبل کی تشکیل” کے موضوع پر کانفرنس میں دنیا بھر کے 172 ممالک اور خطوں سے سرکاری حکام، میڈیا نمائندگان، کاروباری افراد، ماہرین اور اسکالرز نے شرکت کی۔ واحد چینی میڈیا کی حیثیت سے ، چائنا میڈیا گروپ نے مسلسل تین سالوں…
Read More » -
سائنس اور ٹیکنالوجی
چین نے نیا اسپیس سوٹ متعارف کرا دیا
چینی ریاستی میڈیا کے مطابق چائنا مینڈاسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے) کی جانب سے پیش کیا گیا نیا سرخ اور سفید سوٹ چاند کے شدید درجہ حرارت کے علاوہ شعاعیں اور غبار برداشت کرنے کے لیے بنایا گیا ہے جبکہ خلا نوردوں کو چاند کی سرزمین پر امور انجام دینے کے لیے جسمانی طور پر لچک بھی فراہم کرے گا۔ اس اسپیس سوٹ میں…
Read More » -
سائنس اور ٹیکنالوجی
چاند کے متعلق بنیادی معلومات غلط ہونے کا انکشاف
انسان کے پہلی بار چاند پر اترنے کے بعد سے سائنس دانوں کا خیال رہا ہے کہ چاند کا وجود زمین اور کسی دوسرے چٹانی سیارے کے درمیان ہونے والے شدید تصادم کی صورت میں عمل میں آیا۔ تاہم، دی پلینیٹری سائنس جرنل میں شائع ہونے والے نئی مقالے کے مطابق یہ چاند ممکنہ طور پر کسی دوسرے خلائی جِرم کے قریب سے گزرتے وقت…
Read More » -
بین الاقوامی
ایران نے اچانک اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ کردیں
رائٹرز کے مطابق ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے ترجمان نے سرکاری نیوز ایجنسی کو تصدیق کی ہے کہ ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر اتوار کی رات سے پیر کی صبح تک پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ پاکستانی وقت کے مطابق اتوار کی رات ساڑھے 10 سے پیر کی صبح 6:30 بجے تک پروازیں بند رہیں گی۔ سرکاری میڈیا نے مزید تفصیلات فراہم…
Read More » -
سائنس اور ٹیکنالوجی
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری
میٹا کی ماتحت انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ مخصوص چیٹ تھیمز کو اپ ڈیٹ کر کے 20 مختلف رنگوں میں چیٹ تھیم کا انتخاب کرنے کے لیے فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ iOS 24.20.71 اپ ڈیٹ کے لیے واٹس ایپ میں دستیاب اس نئے فیچر کے ساتھ صارفین کو 22 الگ الگ تھیمز اور 20 رنگوں تک رسائی حاصل ہو گی جس سے ان کے…
Read More » -
انٹرٹینمنٹ
بگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادی
س بار شو میں سلمان خان کا ماضی اور مستقبل کے AI سے بنے ہوئے کرداروں کے ساتھ سامنا ہوگا۔ پرومو میں دکھایا گیا ہے کہ سلمان خان اپنے ماضی کے ساتھ ایک عجیب گفتگو کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، جس میں وہ خود سے سوال کرتے ہیں: ’’کیا لَفڑا کیا تُونے؟‘‘ ماضی کا سلمان پوچھتا ہے کہ وہ اب کہاں ہیں، جس پر موجودہ…
Read More » -
بین الاقوامی
رواں برس 160 ممالک کے 20 لاکھ عازمین حج کی میزبانی کریں گے؛ سعودی عرب
العربیہ نیوز کے مطابق سعودی وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے سرزمینِ مقدس میں اللہ کے مہمانوں کے شایان شان استقبال کی تیاری سے متعلق ایک دستاویزی فلم کا اجرا کیا۔ یہ دستاویزی فلم حج کے مناسک ادا کرنے کی تیاری کے موقع پرپیش کی جا رہی ہے۔ تقریب سے خطاب میں حج و عمرہ کے وزیر ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا…
Read More » -
سائنس اور ٹیکنالوجی
پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلی
ہوا کی نمی کو پینے کے محفوظ پانی میں تبدیل کرنے والی اس مشین کو ہائیڈروجین کا نام دیا گیا ہے جو بحریہ یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹریکل کے طلبہ علی جان، حشام بن تبسم اور سیدہ آمنہ علی نے انجینئر ڈاکٹر اورنگزیب راشد مسعود کی نگرانی میں تیار کی۔ ہائیڈروجین نامی اس مشین کے زریعے تیار کردہ پانی مارکیٹ میں فروخت ہونے والے ملٹی نیشنل…
Read More » -
قومی
اسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد ،ڈی آئی جی آپریشنز ، ایس ایس پی سمیت افسران ڈی چوک میں موجود ہیں پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ کا عمل جاری ہے۔ آئی جی اسلام آباد نے سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے پولیس اہکاروں سے ملاقات کی اور احوال دریافت کیا۔ اس موقع پر آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ ڈی آئی جی…
Read More » -
بین الاقوامی
خامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملے کرنے والے جنرل کو تمغۂ فتح سے نواز دیا
ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر خامنہ ای نے کمانڈر جنرل حاجی زادہ کو ایک خصوصی تقریب میں تمغۂ فتح پہنایا۔ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر امیر علی کو یہ تمغہ اسرائیل پر 200 سے زائد بیلسٹک میزائل سے حملے پر دیا جسے آپریشن “True Promise” یعنی سچا وعدہ کا نام دیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ ایران میں فتح…
Read More »