بلوچستان

  • وزیر داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی

    اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی۔ سرفراز بگٹی نے قلمدان سنبھالنے کے بعد وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا اور دفتر کا دورہ کیا جہاں اُن کا استقبال وفاقی سیکریٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ اور دیگر حکام نے کیا۔ وزارت داخلہ آمد پر نگران وزیر داخلہ کو سلامی پیش کی گئی جبکہ وزارت کے…

    مزید پڑھیں
  • بلوچستان کا اصل اثاثہ باصلاحیت بلوچ نوجوان ہیں، وزیراعظم

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کا اصل اثاثہ باصلاحیت بلوچ نوجوان ہیں، بلوچستان کے نوجوانوں کو اعلی تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور لیپ ٹاپس فراہم کیے جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے جعفر خان مندوخیل کے زیر قیادت مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے 8 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں جمال شاہ کاکڑ، سردار یعقوب ناصر، آغا شاہ زیب درانی، عامر…

    مزید پڑھیں
  • کوئٹہ میں مسلح ملزمان نے دودھ کی دکان لوٹ لی

    کوئٹہ: بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں دودھ کی دکان پر واردات میں ڈاکو نقدی اور سامان لوٹ کر لے گئے اور دکان مالک پر تشدد بھی کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاوٴن گول مسجد کے قریب دودھ کی دکان پر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں تین مسلح افراد اسلحے کے زور پر دکان سے نقدی اور قیمتی سامان لے اڑے۔اطلاعات…

    مزید پڑھیں
  • بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا 750ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافہ

    کوئٹہ: بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2023-2024 کا 750 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد جبکہ پنشن میں 17.5 فیصد تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس چار بجے شروع ہونا تھا جو تقریبا تین گھںٹے تاخیر کے بعد اسپیکر جان محمد جمالی کی…

    مزید پڑھیں
  • کوئٹہ؛ 30 کروڑ سے زائد مالیت کی اشیاء اسمگلنگ کی کوشش ناکام

    کسٹمز کوئٹہ نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت بڑی کارروائی کرتے ہوئے 30کروڑ سے زائد مالیت کی اشیاء اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کسٹمز کوئٹہ نے پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی کی اور 13کروڑ مالیت کے چینی کے 11 ہزار بیگ، ڈھائی کروڑ مالیت کے یوریا کے 3 ہزار 537 بیگ، 10 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اور 2 ہزار…

    مزید پڑھیں
Back to top button