کالمز

  • ففتھ جنریشن وار؛ نوجوان کیا کریں؟

    تاریخ انسانی اس بات پر شاہد ہے کہ جس قدر نقصان انسان نے انسان کو پہنچایا ہے شاید ہی کسی دوسری چیز نے پہنچایا ہو۔ تبھی بعض اوقات تاریخ انسانی کے سیاہ صفحات سے گرد اڑاتے ہوئے بے ساختہ زبان پر یہ جملہ نازل ہوتا کہ ’’مجھے درندوں سے نہیں اب انساں سے ڈر لگتا ہے‘‘۔ انسان سے بھی پہلے جو سب سے طاقت ور…

    مزید پڑھیں
  • بجٹ ڈراما؛ کیا عوام کو ریلیف ملا؟

    بالآخر جمعہ 9 جون کو مالی سال 2023-24 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا۔ لیکن ہمیشہ کی طرح مہنگائی کی چکی میں پستے ہوئے عوام اس بجٹ سے بھی مایوس ہی ہوئے ہیں۔ حکومت کے دعووں کے برعکس اس بجٹ کو عوام دوست قرار نہیں دیا جاسکتا۔ تجزیہ کاروں کی نظر میں ’’یہ بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے‘‘۔ قومی اسمبلی میں جمعہ کو وفاقی…

    مزید پڑھیں
  • بجٹ؛ ہندسوں کا گورکھ دھندہ

    وفاق کے بعد سندھ حکومت نے بھی اپنا بجٹ پیش کردیا۔ مزدور کی تنخواہ 35 ہزار مقرر کردی گئی، جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں تیس فیصد اضافہ کیا گیا۔ اسی طرح پنشن کی مد میں بھی ساڑھے 17 فیصد اضافہ کیا گیا۔ مہنگائی کے تناسب سے دیکھا جائے تو مذکورہ اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔ تاہم سرکاری ملازمین کو پھر…

    مزید پڑھیں
  • کارٹون فلموں کے بچوں پر اثرات

    کارٹون فلمیں بچوں کی تفریح کا ایک ایسا حصہ بن چکی ہیں جو ان کو ہمہ وقت تخیلاتی کرداروں اور دلچسپ کہانیوں سے مسحور کرتی ہیں۔ ’بیٹ مین‘ ، ’سپرمین‘، ٹام اینڈ جیری‘، ’اسپائیڈر مین‘، ’پنک پینتھر‘، ’بگس بنی‘ اور ان کے علاوہ دوسرے مشہور کارٹون کرداروں نے بچوں کے ذہنوں پر ایسا اثر چھوڑا ہے کہ ان کرداروں کی عادات و اطوار کو بچوں…

    مزید پڑھیں
  • ہائبرڈ ماڈل؛ بھارت نے شرائط اپنی ہی منوائیں

    ایشیا کپ کےلیے ہائبرڈ ماڈل پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں خوشی کے شادیانے بجائے جارہے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ورلڈ کپ میں بھارت نہ جانے کی دھمکی دینے والا پاکستان اب کیا احمدآباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کھیلے گا؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے گزشتہ ماہ نیوز چینلز پر درجنوں انٹرویوز دیے۔ جس…

    مزید پڑھیں
  • مقامی کرنسیوں میں تجارت کی ضرورت و اہمیت

    دنیا میں بیرونی تجارتی لین دین کےلیے امریکی ڈالر کا استعمال کیا جاتا ہے، جو ترقی پذیر ممالک کےلیے کئی طرح کے مسائل پیدا کرتا ہے۔ ملکی کرنسی چاہے جتنی بھی ہو، ان ممالک کو درآمدات کےلیے ڈالر کا ایک بڑا ذخیرہ رکھنا پڑتا ہے۔ اگر وہ ذخیرہ کم ہوجائے تو بیرونی ادائیگیوں میں نہایت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر ڈالر ملک میں…

    مزید پڑھیں
  • نرم اور ’’ڈرم‘‘ گوشہ

    ہمارے پیارے ملک کی قسمت ہی کچھ ایسی ہے کہ اسے ہمیشہ سے بے وفائی کا سامنا ہی رہا۔ اس نے جس سے وفا کی اسی نے اس کو نقصان پہنچایا۔ اور جس نے اسے فائدہ پہنچانے کا چارہ کیا، اسے کسی المیے سے دوچار کردیا گیا۔ یہاں پر جو خاموش اکثریت ہے، اس نے خاموشی ہی کو اپنا مقصد عظیم جانا اور مانا اور…

    مزید پڑھیں
  • جمہوریت یا کاروبار؟

    ’’سینیٹ نے اکثریت سے نااہلی کے خلاف بل منظور کرلیا، جس کے مطابق نااہلی کی مدت 5 سال کرنے اور الیکشن کی تاریخ کا اعلان صدر سے واپس لے کر الیکشن کمیشن کو دے دیا۔ ساتھ ہی سینیٹر اور اراکین اسمبلی کی مراعات میں بھی اضافہ کردیا گیا اور اس کا بھی بل اکثریت سے منظور ہوگیا۔ فضل الرحمٰن نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور…

    مزید پڑھیں
  • اپنی تحریر کو بامقصد بنائیے

    اللہ تعالیٰ نےانسان کو عقلِ سلیم عطا کی ہے۔ اسی عقل کی بنیاد پر وہ بڑے بڑے فیصلے کرتا ہے۔ اسی عقل کی بنیاد پر وہ لوگوں کو اپنی رائے سے بھی نوازتا ہے۔ انسانوں میں ایک شخص وہ ہوتا ہے جو عام لوگوں سے ذرا ہٹ کر سوچتا ہے۔ دنیا کو تنقیدی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ عام لوگوں کے برعکس زیادہ غورو فکر کرتا…

    مزید پڑھیں
  • ناسمجھی کا دور، عبادت اور دکھاوا

    لَپّے آااتییی اے دُو وا بن کے تمّنا میری زندگی شمّہ کی سوراااتو خُدایا میری سارا بچپن یہی بے مطلب و بے مقصد راگ الاپتے گزر گیا۔ بس اتنا پتا ہوتا تھا کہ اس سے پہلے اسکول نہ پہنچے تو ہماری تشریف لال کردی جائے گی۔ اس کے علاوہ کبھی درست الفاظ سے بھی آشنائی نہ ہوسکی۔ صرف یہی نہیں، قومی ترانہ، نعتیں، اشعار، گانے…

    مزید پڑھیں
Back to top button