گلگت بلتستان
-
لینڈ ریفارمز کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس آج سے شروع
گلگت(پ ر)لینڈ ریفارمز کے حوالے سے اہم اور مثبت پیش رفت 20 اور 21 فروری دو روزہ ڈپٹی کمشنرز/ کمشنرز کانفرنس وزیر اعلیٰ سکریٹریٹ میں منعقد ہوگی۔ افتتاحی تقریب میں مشیر برائے زکوٰۃ، عشر اور ریونیو گلگت بلتستان سعید الرحمن اور چیف سیکریٹری گلگت بلتستان شرکت کرینگے۔ کانفرنس کے اختتامی تقریب میں وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو لینڈ ریفارمز مسودے پر بریفنگ دی…
مزید پڑھیں -
جی بی میں 1000ایجوکیشن فیلوز کی تعیناتی کا فیصلہ
اسلام آباد(پ ر)چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے کہا ہے کہ آج میں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی اور فخر محسوس کر رہا ہوں کہ ہم نے گلگت بلتستان کے گھوسٹ تعلیمی اداروں کی نگرانی اور باقاعدہ تعلیم کیآغاز کے لئے 1000 ایجوکیشن فیلوز کی خدمات حاصل کرنے کے لیے تجاویز طلب کر لی ہیں ان ایجوکیشن فیلوز کو گلگت…
مزید پڑھیں -
سٹی تھانہ اور ائیرپورٹ پولیس کی مشترکہ کارروائی، موٹر سائیکل چوروں کا گینگ گرفتار،18موٹرسائیکل برآمد
گلگت(کرائم رپورٹر)گلگت پولیس کے بڑے پیمانے پر موٹر ساٸیکلز چور گروہوں کے خلاف کریک ڈاون سٹی تھانہ پولیس اور آئیر پورٹ تھانہ پولیس کی مشترکہ کاروائیاں دیامر سے تعلق رکھنے والے گروہ سے 18 موٹر سائیکلیں برآمد 4 ملزمان گرفتار تفتیش شروع دوران تفتیش لاکھوں روپے مالیت کی موٹر سائیکلیں چوری کرنیکا اعتراف دیگر ساتھیوں کی گرفتاری اور موٹر سائیکلوں کی برآمدگی کے لیئے پولیس…
مزید پڑھیں -
جی بی میں سو فیصد زمینوں کے مالک پشتنی باشندگان ہونگے، سینئر وزراء ، ایکشن کمیٹی کے مشاورتی اجلاس میں اتفاق
گلگت(پ ر)عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان اور حکومت گلگت بلتستان کے درمیان لینڈ ریفارمز بل پر مشاورت ہوئی۔ حکومت کی طرف سے دو سینئر وزراء راجہ زکریا خان مقپون اور کرنل عبید شامل تھے۔ جبکہ عوامی ایکشن کمیٹی کے وفد کی قیادت مرکزی چیئرمین پروفیسر سید یعسوب الدین شاہ کاظمی نے کی۔ وفد میں وائس چیئرمین اکرام الدین حیدر عوامی یوتھ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین…
مزید پڑھیں -
اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب
گلگت اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد اکثریت سے کامیاب ہو گئی ہے۔ اسپیکر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حق میں 21 ووٹ کاسٹ ہوئے،امجد زیدی کے حق میں صرف ایک ووٹ پڑا۔ پارٹی معاہدے کے تحت امجد زیدی نے ڈھائی سالہ مدت مکمل کر کے…
مزید پڑھیں