کاروبار
-
پاکستان نے آئی ایم ایف معاہدے کی بحالی کیلیے برطانیہ سے مدد مانگ لی
اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف معاہدے کی بحالی کے لیے برطانیہ سے مدد مانگ لی، برطانوی ہائی کمشنر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ورچوئل ملاقات کے دوران مدد کی یقین دہانی کروائی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی برطانوی ہائی کمشنر سے ہوئی ورچوئل ملاقات کے دوران اسحاق ڈار نے برطانوی ہائی کمشنر کو موجودہ معاشی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ملاقات کے…
مزید پڑھیں -
پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل کو چلانے کے لیے یواے ای کے ساتھ معاہدے کی منظوری
اسلام آباد: کابینہ کی کمیٹی برائے بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز نے پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل کو چلانے کیلیے حکومت پاکستان اور یواے ای کی حکومت کے درمیان فریم ورک معاہدے کے مسودے کی منظوری دیدی۔ کابینہ کی کمیٹی برائے بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارکی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر بحری امور سید فیصل سبزواری اور دیگر نے…
مزید پڑھیں -
ریذیڈنٹ پاکستانیوں کے لیے غیر ملکی اثاثوں، آمدن و اخراجات کی تفصیلات جمع کرانا لازمی
اسلام آباد: ریذیڈنٹ پاکستانیوں کے لیے غیر ملکی اثاثوں، آمدن و اخراجات کی تفصیلات جمع کرانا لازمی قرار دیدیا گیا۔ حکومت نے غیر ملکی اثاثے اور آمدنی رکھنے والے ریذیڈنٹ پاکستانیوں کیلیے 2023سے انکم ٹیکس گوشواروں کے ساتھ غیر ملکی اثاثہ جات، آمدن و اخراجات کی تفصیلات جمع کرانا لازمی قراردیدیا۔ یہ بھی پڑھیں: اثاثہ جات پر انکم سپورٹ لیوی عائد کرنے کی تجویز زیر…
مزید پڑھیں -
قومی اسمبلی؛ قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلیے 40.6 کھرب روپے مانگ لیے
اسلام آباد: پاکستان کے قرضوں کی ری پیمنٹ اور سود کی ادائیگی کا حجم 40.6 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اسپینڈنگ بل کی پیش کی گئی سمری کے مطابق پاکستان کو اگلے مالی سال کے دوران قرضوں اور ان پر سود کی ادائیگیوں کیلیے 40.6 ٹریلین روپے کی ضرورت ہوگی۔وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں 41.3 ٹریلین روپے…
مزید پڑھیں -
ای سی سی آج فارماسیوٹیکل خام مال امپورٹ پالیسی سمیت 11 نکاتی ایجنڈے پر غورکریگی
اسلام آباد: ای سی سی آج فارماسیوٹیکل خام مال امپورٹ پالیسی سمیت 11 نکاتی ایجنڈے پر غورکریگی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا اجلاس آج (بدھ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوگا جس میں حکومتی ایجنسیز کو فارماسیوٹیکل خام مال امپورٹ کرنے کے لیے امپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم، کے الیکٹرک کے لیے سہ ماہی بنیادوں پر ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کے لیے…
مزید پڑھیں