کشمیر
-
بھارت کشمیر مخالف پالیسیاں ترک اور تنازعہ کشمیر کے حل کی راہ ہموار کرے
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں اور تنظیموں نے مودی حکومت کی کشمیر مخالف پالیسیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھارت پر دیرینہ تنازعہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زوردیا ہے ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں دیویندر سنگھ بہل، نریندر سنگھ خالصہ، شاہد سلیم، محمد عاقب، جموں کشمیر…
مزید پڑھیں -
امریکی صدر بائیڈن نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے دوران کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں، محمود ساغر
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر کے کنوینر محمود احمد ساغر نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے دوران ان کے ساتھ کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے۔ محمود احمد ساغر نے امریکی صدر کے نام ایک خط میں کہا کہ کشمیری عوام کو امید ہے کہ امریکی قیادت جس نے ہمیشہ…
مزید پڑھیں -
بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ریاستی سرپرستی میں نفرت انگیز تقاریر،نسل کشی کے مطالبات وبائی شکل اختیار کر چکے ہیں
پاکستان نے عالمی برادری کو بتایا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ریاستی سرپرستی میں نفرت انگیز تقاریر اور ان کی نسل کشی کے مطالبات انتہائی بلند سطح تک پہنچ چکے ہیں اس لیے مسلمانوں کے خلاف اس مہم کو ختم کرنے کیلئے عالمی برداری کردار ادا کرے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نفرت انگیز تقاریر کے خلاف دوسرے…
مزید پڑھیں -
مودی حکومت نے جموں وکشمیر کو سیاسی، جمہوری اور آئینی حقوق سے محروم کر رکھا ہے، پی ڈی پی
سرینگر 21 جون () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کو بغیر کسی منتخب حکومت کے نئی دلی کی براہ راست زیرحکمرانی پانچ برس ہو چکے ہیں ۔ کشمیر میڈیاسروس سروس کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے 19 جون 2018 کو اپنی اتحادی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے حمایت واپس لینے کے بعد کٹھ پتلی وزیر…
مزید پڑھیں -
امیت شاہ کا دورہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، محمود ساغر
اسلام آباد 21 جون ()کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کا بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کا دورہ علاقے کے لوگوں کے زخموں پر نمک پاشی مترادف ہے۔ امیت شاہ جمعہ (23 جون) کو جموں کا ایک روزہ درہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھیں