سندھ
-
پالیسی میں تبدیلی کے ساتھ انٹر سال اول کے داخلے 27 جون سے شروع ہونگے
کراچی: صوبائی محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے جانب سے انٹر سال اول کی داخلہ پالیسی کی منظوری دے دی گئی ہے اور 23 سال بعد کراچی کے سرکاری کالجوں میں داخلے میرٹ کے بجائے زونل بنیادوں پر دیے جائیں گے جو سال 2000 سے قبل کے نظام کے مطابق دیے جاتے تھے۔ نئی داخلہ پالیسی کے تحت انٹر سال اول کے داخلہ دو مختلف نظاموں…
مزید پڑھیں -
بلاول خوش نہیں سندھ کو مزید پیسے دئیے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں کے لیے وفاق سندھ کو مزید رقم فراہم کرے۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وفاق نے ہمارے کچھ مطالبات منظور کیے ہیں اور سیلاب زدہ علاقوں کے لیے بجٹ میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ چئیرمین…
مزید پڑھیں -
کراچی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر شہری قتل
کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن گھرمیں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرایک اورشہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا،مقتول عرفان2 بچوں کا باپ اورگل فروش تھا۔ رواں سال ڈکیتی مزاحمت پرقتل کئے جانے والے شہریوں کی تعداد 68 ہوگئی ۔بدھ کی صبح زمان ٹاؤن تھانے کےعلاقے کورنگی نمبرساڑھے پانچ سیکٹرجی غوث پاک روڈ پرواقع مکان نمبر 353 میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرمسلح ملزمان…
مزید پڑھیں -
یونان میں کشتی حادثہ، سندھ میں انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کے لیے کمیٹی قائم
کراچی: یونان میں کشتی حادثے کے بعد سندھ میں انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی۔ یونان میں کشتی حادثے کے واقعے کے بعد سندھ میں انسانی اسمگلرز کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے کریک ڈاؤن کے تناظرمیں ایڈیشنل ڈی جی کے احکامات پر کریک ڈاؤن کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ زون ون کی…
مزید پڑھیں -
لیاری ککری گراونڈ جدید اسپورٹس کمپلیکس میں تبدیل، بلاول بھٹو آج افتتاح کریں گے
کراچی: کراچی کے قدیم علاقے لیاری کے مشہور ککری گراونڈ پر عالمی معیار کا کثیر المقاصد اسپورٹس کمپلیکس تیار ہوگیا، پیپلز پارٹی کے چئیرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج اس کمپلیکس کا افتتاح کریں گے۔ کراچی کے میئر مرتضی وہاب صدیقی نے اسپورٹس کمپلیکس کو لیاری کے عوام کیلیے لیے خوبصورت تحفہ قرار دیا ہے۔ ککری گراونڈ پر ساڑھے چار ایکٹر پر پھیلے بلاول بھٹو…
مزید پڑھیں