بین الاقوامی
-
رواں برس 160 ممالک کے 20 لاکھ عازمین حج کی میزبانی کریں گے؛ سعودی عرب
ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ 160 ممالک سے آنے والے 20 لاکھ سے زائد عازمین حج کی سرزمینِ مقدس پر میزبانی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے سرزمینِ مقدس میں اللہ کے مہمانوں کے شایان شان استقبال کی تیاری سے متعلق ایک دستاویزی فلم کا اجرا کیا۔ یہ دستاویزی فلم…
مزید پڑھیں -
چین، یوکرین کے خلاف جنگ کے خاتمےکیلیے روس پر دباؤ ڈالے، جرمن چانسلر
برلن: جرمن چانسلر اولف شولز نے چین سے اپیل کی ہے کہ وہ یوکرین کے خلاف جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روس پر اپنا اثرورسوخ استعمال کرے۔ جرمن چانسلر نے چین سے یہ اپیل چینی حکومت کے سربراہ اور اسٹیٹ کونسل کے پریمیئر لی چیانگ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔لی چیانگ کی سربراہی میں چینی وفد ان دنوں جرمنی کے د…
مزید پڑھیں -
امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر نے ٹیکس چوری کا اعتراف کرلیا
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے جان بوجھ کر انکم ٹیکس ادا نہ کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے انکم ٹیکس چوری کے دو الزامات میں خود کو قصوروار تسلیم کرلیا ہے۔ ہنٹر بائیڈن کے خلاف الزامات اس وقت سامنے آئے جب جوبائیڈن کی آبائی ریاست ڈیلاویئر میں ٹرمپ کے مقرر کردہ وکیل ڈیوڈ ویس…
مزید پڑھیں -
مقبوضہ مغربی کنارہ: اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں 6 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے جنین میں واقع پناہ گزین کیمپ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں فضائی حملہ بھی کیا جس کے نتیجے میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 6 ہوگئی جب کہ 90 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ جنین کے پناہ گزین کیمپ میں دو…
مزید پڑھیں