-
ویڈیوز
-
ویڈیوز
-
ویڈیوز
-
بلوچستان
وزیر داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی۔ سرفراز بگٹی نے قلمدان سنبھالنے کے بعد وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا اور دفتر کا دورہ کیا جہاں اُن کا استقبال وفاقی سیکریٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ اور دیگر حکام نے کیا۔ وزارت داخلہ آمد پر نگران وزیر داخلہ کو سلامی پیش کی گئی جبکہ وزارت کے…
Read More » -
بین الاقوامی
بھارتی یوم آزادی پر پاکستان زندہ باد کے نعرے؛ 3 مسلم نوجوان گرفتار
نئی دہلی: بھارتی پولیس نے پاکستان کا یوم آزادی منانے اور نعرے بازی کے الزام میں 3 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا اور تھانے کے ٹارچر سیل میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یوم آزادی پر پونے میں اکبر اور توقیر نامی دو نوجوانوں کو پولیس نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر گرفتار کرلیا جب کہ ناسک میں پاکستان کا یوم آزادی منانے…
Read More » -
بین الاقوامی
یمن؛معمولی جھگڑے پر شوہر نے خود کو بیوی سمیت دھماکے سے اُڑالیا
صنعا: یمن میں ایک گھر میں ہونے والے پُراسرار دھماکے میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا ہلاک ہوگیا جس کے حوالے سے ناقابل یقین انکشافات سامنے آئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن میں اپنے گھر میں دھماکے سے ہلاک ہونے والے میاں بیوی مقامی اسپتال میں نرسنگ اسٹاف تھے اور اسی دوران دونوں کی محبت پروان چڑھی تھی۔ بعد ازاں دونوں نے شادی کرلی…
Read More » -
بین الاقوامی
ہندی کی کتاب نہ لانے پر ٹیچر کی مسلمان بچے کو جان سے مارنے کی کوشش
نئی دہلی: بھارت میں اسکول ٹیچر نے نو عمر مسلمان طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 11 سالہ طالب علم ارباز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ایک اسکول میں چھٹی جماعت کا طالب علم ہے۔ ارباز پر استاد نے ہندی کی کتاب گھر بھول کر آنے پر بہیمانہ تشدد کیا۔ رپورٹ میں واقعہ کی مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا…
Read More » -
قومی
نیب ترامیم کیس؛ جسٹس منصور کی فل کورٹ بنانے کی تجویز
اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس میں فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ عدالت پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ کرے یا فل کورٹ تشکیل دے، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف…
Read More » -
بین الاقوامی
بنگلادیشی وزیراعظم کے بیٹے کو قتل کرنے کی سازش؛صحافیوں کو7 سال قید
ڈھاکا: بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کے صاحبزداے کو ایک دہائی قبل اغوا کرکے قتل کرنے کی سازش میں صحافیوں 88 سالہ شفیق الرحمان اور 70 سالہ محمود الرحمان کو 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قید کی سزا پانے والے دو بزرگ صحافیوں کا تعلق ایک بنگلادیشی اخبار سے ہیں۔ ان دونوں صحافیوں کے ساتھ 3 دیگر افراد کو…
Read More » -
کالمز
ففتھ جنریشن وار؛ نوجوان کیا کریں؟
تاریخ انسانی اس بات پر شاہد ہے کہ جس قدر نقصان انسان نے انسان کو پہنچایا ہے شاید ہی کسی دوسری چیز نے پہنچایا ہو۔ تبھی بعض اوقات تاریخ انسانی کے سیاہ صفحات سے گرد اڑاتے ہوئے بے ساختہ زبان پر یہ جملہ نازل ہوتا کہ ’’مجھے درندوں سے نہیں اب انساں سے ڈر لگتا ہے‘‘۔ انسان سے بھی پہلے جو سب سے طاقت ور…
Read More »