-
بین الاقوامی
حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرے
اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس نے گزشتہ برس 7 اکتوبر کو حملہ کرکے 1500 کے قریب فوجیوں کو ہلاک کردیا تھا اور 250 افراد کو یرغمال بناکر غزہ لے گئے تھے۔ جس کے بعد سے اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس نے ایڑی چوٹی کا زور لگالیا۔ اندھا دھند بمباری میں 43 ہزار فلسطینیوں کو شہید اور 98 ہزار کو زخمی کردیا لیکن یرغمالیوں کا سراغ…
Read More » -
قومی
علی امین گنڈا پورکے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پر
5 اکتوبر 2024 کو احتجاج کی آڑ میں اسلام آباد میں داخل ہونے والے علی امین گنڈا پور کے اچانک منظر عام سے غائب ہونے کی حقیقت آشکار ہوگئی۔ کے پی ہاؤس میں داخلے اور نکلنےکی خصوصی فوٹیج اور علی امین کے بھائی فیصل امین کی آڈیو کال منظر عام پر آگئی۔ خیبر پختونخواہ ہاؤس اسلام آباد کی خصوصی سی سی ٹی وی فوٹیج میں…
Read More » -
کھیل
اسپیشل اولمپکس پاکستان اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے درمیان معاہدے پر دستخط
معاہدے کے تحت آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (او ایم آئی) کی جانب سے اسپیشل بچوں کی طبی دیکھ بھال کے لئے اسپیشل اولمپک پاکستان کو مکمل معاونت فراہم کی جائے گی جبکہ ایک ملٹی اسپیشلٹی میڈیکل انسٹیٹیوٹ اطفال، کارڈیالوجی اور نیورولوجی میں 2 سے 7 سال عمر کے اسپیشل بچوں کی باقاعدہ اسکریننگ کرے گا تاکہ ذہنی معذوری کے حامل کھلاڑیوں کی صحت اور فلاح…
Read More » -
قومی
جے شنکر کا دورہ پاکستان، محسن نقوی کیساتھ کرکٹ ڈپلومیسی پر تبادلہ خیال کا امکان
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں کئی ممالک کے سربراہان اور نمائندے شریک ہوں گے۔ اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر بھی شرکت کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے سربراہ محسن نقوی کی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ملاقات میں کرکٹ ڈپلومیسی پر بھی تبادلہ خیال ہو سکتا…
Read More » -
کھیل
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
دبئی میں کھیلے گئے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ گروپ اے کے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور تمام بیٹرز ذمہ دارانہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہیں۔ پاکستان ویمنز ٹیم کا روایتی حریف کے خلاف آغاز مایوس کن تھا اور پہلی وکٹ صرف ایک رن پر گری جب گل فیروزہ 4 گیندوں کا…
Read More » -
سندھ
پالیسی میں تبدیلی کے ساتھ انٹر سال اول کے داخلے 27 جون سے شروع ہونگے
کراچی: صوبائی محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے جانب سے انٹر سال اول کی داخلہ پالیسی کی منظوری دے دی گئی ہے اور 23 سال بعد کراچی کے سرکاری کالجوں میں داخلے میرٹ کے بجائے زونل بنیادوں پر دیے جائیں گے جو سال 2000 سے قبل کے نظام کے مطابق دیے جاتے تھے۔ نئی داخلہ پالیسی کے تحت انٹر سال اول کے داخلہ دو مختلف نظاموں…
Read More » -
ویڈیوز
-
ویڈیوز
-
ویڈیوز
-
ویڈیوز